Depository of News

شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے: مراد علی شاہ

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلا سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عزم کا مظہر ہے۔اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے دہشت گردی کے خاتمے [...]

Read full article →