Depository of News

نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کی بھرپور حمایت

newsdepo.com · world

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کی ہے۔ پاکستان کے صرف چار صوبوں کی اوسط آبادی تقریباً 6 کروڑ بنتی ہے، جس کے باعث صوبائی دارالحکومت بہت سے دور دراز اضلاع سے کافی فاصلے پر ہیں اور ایک ہی صوبائی حکومت کو بہت مختلف [...]

Read full article →