بجلی گیس صارفین کیلئے سلیب سبسڈی ختم کرنے کی تیاریIMF
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے توانائی شعبے میں اصلاحات تیز کردی گئیں جب کہ گیس اور بجلی صارفین کے لیے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری ہے۔ذرائع نے کہا کہ بجلی میں نیا سبسڈی نظامجنوری 2027 سے نافذ کرنے کا منصوبہ [...]
