علی امین گنڈا پور کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر سنگین الزامات، ایکسپوز کرنے کی دھمکی
پشاور(نیوز ایجنسیاں ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے گزشتہ حکومت میں ”مارچ فکسڈ تھا”سے متعلق بیان پر سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سیخ پا ہوگئے، پارٹی کے پارلیمانی پارٹی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو مسیج لیک ہوگیا۔لیک آڈیو مسیج میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں نے پہلا میسج مزے کا [...]
