پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا
ملتان (نامہ نگار خصوصی) پٹرولیم ڈویژن کی جانبسے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں66 فی لٹرکمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 30 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 52پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 396 [...]
