بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے’نو ٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن کے ممبر مقرر ہوگئے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قبل ازیں پیپلز پارٹی کے رکن فاروق ایچ نائیک اور ن لیگ کے رکن آفتاب شیخ نے استعفی دیا تھا جس کے بعد یہ جگہیں خالی ہوئی اور [...]
