سعودی عرب پر حوثی حملے کھلی دہشت گردی ہیں:علامہ طاہر محمود اشرفی
لاہور (این این آئی) چیئرمین پاکستان علما کونسل و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، مولانا نعمان ہاشر، مولانا محمد شفیع قاسمی، مولانا انوارالحق مجاہد، علامہ طاہر الحسن، حافظ مقبول احمد، مولانا امین الحسن قاسمی، مولانا سید محمد افضل شاہ، مولانا ذوالفقار احمد، مولانا مفتی مبشر احمد نظامی، مولانا [...]
