پرکشش عہدے’ بھاری تنخواہیں’ بین الاقوامی دورےخمیازہ ننھے بچے بھگتنے پر مجبور
لاہور(جنرل رپورٹر)پولیو پروگرام کے افسران کے پرکشش عہدے ، بھاری تنخواہوں، بین الاقوامی دوروں اور مراعات پر فوکس، 2014 میں پولیو کے خاتمے کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر نیشنل ایمرجنسی ایکشن پلان شروع کیا گیا جس میں توسیع کے بعد 2018 میں پروگرام کو پی سی ون کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔وقت گزرنے [...]
