Depository of News

اضلاع میں کوریج 98 فیصد’ 2 اضلاع میں مہم موخر’ رواں سال پنجاب میںکوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا:خالد پرویز

newsdepo.com · world

11 لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب پولیو پروگرام کے سربراہ خالد پرویز کے مطابق پنجاب کے 11اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران کوریج 98فیصد رہی جبکہ دو اضلاع میں مہم موخر کر دی گئی۔انہوں نے کہا کہ 2026میں اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی مثبت شرح بھی کم [...]

Read full article →