Depository of News

لاہور ہائیکورٹ نے علیمہ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست نمٹا دی

newsdepo.com · world

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں کی نظر بندی اور جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست نمٹا دی جبکہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو جیل میں بنیادی سہولیات دینے سے متعلق 12اکتوبر کو رپورٹ [...]

Read full article →