شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7دہشت گردجہنم واصل
پشاور، کابل ( نیوز ایجنسیاں) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا ، ادھر پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک خارجی دہشت گرد کیلئے افغانستان میں تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جو پاکستان میں سرحد پار دہشت گردی کا ایک اور واضح ثبوت ہے۔ [...]
