Depository of News

ٹرمپ ایلون مسک کو اعلیٰ امریکی سائنسی اعزاز دیں گے

newsdepo.com · world

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایلون مسک سمیت ٹیکنالوجی اور سائنس کے شعبے سے وابستہ نمایاں شخصیات کوامریکا کے اعلی سائنسی اعزازات سے نوازیں گے۔وائٹ ہائو س کے مطابق گوگل کے شریک بانی سرگئی برِن، اینویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو جینسن ہوانگ اور اے ایم ڈی کی سربراہ لیزا سو کو نیشنل میڈل آف [...]

Read full article →