Depository of News

خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

newsdepo.com · world

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنا آخری آپشن ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سیاسی عمل کا حصہ رہے اور صوبے کی صورتحال کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے۔ بلاول بھٹو کے مطابق [...]

Read full article →