Depository of News

پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

newsdepo.com · world

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں اور مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے ساتھ خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ان کے مطابق مکہ دفاعی اتحاد اچانک وجود میں آنے والا اتحاد نہیں بلکہ پاکستان، سعودی عرب [...]

Read full article →