ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
راولپنڈی(شاہد ملک سے) راولپنڈی کے علاقوں میں من پسند ہاسنگ سوسائٹی کے خلاف یکشن درجنوں ہاسنگ سوسائٹی کے مالکان این او سی نہ ہونے کے باوجود اپنے دفاتر بنا کر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں،شہریوں نے کمشنر راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) کے افسران اور [...]
