پنجاب سے کے پی آٹااورگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام
اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) محکمہ فوڈ کی بڑی کاروائی،پنجاب سے کے پی کے آٹااورگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام، دوران تلاشی ٹرکوں پر لوڈ 64ٹن آٹااور 43ٹن گندم برآمد، چھ ٹرک اورعملہ پولیس کی تحویل میں، تفصیلات کے مطابق محکمہ فوڈ نے پنجاب سے خیبر پختونخوا آٹا اور گندم اسمگل کرنے کی کوشش [...]
