Depository of News

زونگ نے پاکستان کی پہلی فائیو جیہوم براڈ بینڈ سروس متعارف کرا دی

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) زونگ نے پاکستان کی پہلی فائی جی فکسڈ وائرلیس ایکسس ہوم براڈ بینڈ سروس ”زیڈ ہوم فائی” متعارف کرا دی، جس کےبذریعے فائیو جی ٹیکنالوجی کو گھریلو براڈ بینڈ سروس کے طور پر فراہم کیا جائے گا۔کمپنی کے مطابق یہ سروس ابتدائی طور پر پاکستان کے 10 بڑے شہروں میں دستیاب ہے [...]

Read full article →