Depository of News

ریسکیو 1122 مری کے زیرِ اہتمام 8 اکتوبر نیشنل ریزیلنس ڈے منایا گیا

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز)کی ہدایات پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کے زیرِ اہتمام 8 اکتوبر نیشنل ریزیلنس ڈے(آفات سے بچا اور تیاری کی آگاہی کا قومی دن)منایا گیا، اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد شہریوں میں قدرتی و ناگہانی آفات سے نمٹنے، بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے [...]

Read full article →