پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں عروج پر،لاکھو ں ٹیکس دینے والے تاجر بے بس
تح جنگ(بیورو رپورٹ) پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں عروج پر پہنچ گئیں، لاکھوں روپے ٹیکس اور کرایہ ادا کرنے والے تاجر خود کو بے یار و مددگار محسوس کرنے لگے، جبکہ شہر میں سڑکوں، فٹ پاتھوں اور عوامی گزرگاہوں پر قابض ریڑھی اور ٹھیہ مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر شہریوں میں بھی [...]
