Depository of News

زونگ نے فائیو جی فکسڈ وائرلیس ہوم براڈ بینڈ سروس متعارف کرا دی

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) پاکستان کے معروف ٹیکنالوجی سروسز ادارے زونگ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو اسمارٹ فون سے آگے بڑھا کر پاکستانی گھروں تک پہنچاتے ہوئے پاکستان کی پہلی فائیو جی فکسڈ وائرلیس ایکسس ہوم براڈ بینڈسروس ( Z HomeFi ) متعارف کرادی ہے جو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ اور ٹیکنالوجی [...]

Read full article →