Depository of News

پنجاب حکومت کی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں

newsdepo.com · world

چکول(بیورورپورٹ)حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدرنے کارکنوں کو گرین سگنل دے دیا ہے ، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14دسمبر کو بلدیاتی انتخاباتمنعقدکرانے کے لئے انتخابی شیڈول کی جو تجویز ارسال کی تھی، صوبائی وزیر بلدیات کی صدارت [...]

Read full article →