اسلام آباد، محسن نقوی کا ترقی یافتہ، خوبصورت متحرک دارالحومت کا ویژن
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کا وفاقی دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کی شناخت میں بھی ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں آباد یہ شہر اپنی سرسبزی، کشادہ شاہراہوں، قدرتی حسن اور منظم شہری منصوبہ بندی کے باعث ہمیشہ سے نمایاں رہا ہے۔ آج کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی [...]
