مرد کو عورت کا شناختی کارڈ نمبر کرنیکا کیس ‘نادرا کو 60روز کے اندر درستگی کرکے نیا کارڈ جاری کرنیکا حکم
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نیمرد کو عورت کا شناختی کارڈ نمبر جاری کرنے کے کیس میں نادرا کو 60 روز کے اندردرستگی کرکے نیا شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ماتحت عدالتوں کے فیصلے برقرار رکھتے ہوئے جنس غلط لکھنے کیخلاف نادرا کی اپیل خارج کردی،تحریری [...]
