چوہدری شافع حسین سے چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ای وی سیکٹر سے وابستہ چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد نےملاقات کی۔وفد کی قیادت چین کے سیج (SAIGE) گروپ کے چیئرمین مسٹر یانگ جو فینگ کررہے تھے۔پیسک ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے کامرس ڈاکٹر ذوالفقار [...]
