نشتر زون میں60 کینال پر غیرقانونی بلڈنگ کی تعمیر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ
لاہور (افضل سیال سے) سی او ایم سی ایل کلیم یوسف نے نشتر زون میں60 کینال پر مشتمل غیرقانونی، بغیر نقشہ منظوری بلڈنگ کی تعمیر کروا کر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا، ڈپٹی کمشنر بھی خاموش، کلیم یوسف کا بلڈنگ مالکان کے ساتھ بلڈنگ پلان کلرک انیدالحیات کے ذریعے مک مکا، [...]
