یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی اور یورپ کی بڑی بندرگاہوں کے درمیان براہ راست شپنگ رابطہ بحال کر دیا گیا ہے جس سے طویل سفری دورانیے اور اضافی مال برداری اخراجات کا سامنا کرنے والے برآمدکنندگان کو ریلیف ملے گا۔جاری اعلامیہ کے مطابق [...]
