چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کے شہدا کی 21ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کی 21ویں برسی [...]
