سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،
لاہور(محمد کامران سے)سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف، خالی کیبنوں میں بھی اے سی چلنے لگے، سرکاری بجلی کے بے دریغ استعمال پر سوالات اٹھ گئے۔ چیئرنگ کراس، ضلع کچہری اور جی او آر مال روڈ کے علاوہ شہر کے بیشتر ٹریفک پوائنٹس پر قائم کیبنوں کی صورتحال [...]
