ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
اسلام آباد (آئی این پی)ڈبلیو 15ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپ میں پاکستان کی اوشنا اور ماہین ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز کا ڈبلز میچ جیتنے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئیں۔اسلام آباد میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں اوشنا سہیل اور ماہین آفتاب قریشی ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئیں۔پاکستانی پِئیر نے رومیسا ملک اور [...]
