بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
لاہور (جنرل رپورٹر)امریکن پاکستانی فزیشنز فار جسٹس اینڈ ڈیموکریسی (اے پی پی جے ڈی) کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمداشرف طور نے کہا ہے کہ بیجا مزاحمت نہیں بلکہ مفاہمت ریاست اور سیاست کاحسن ہے۔سیاستدان ایک دوسرے کیلئے اپنا دروازہ بندنہیں کیا کرتے۔ سنجیدہ مکالمے سے پیچیدہ ترین معاملے کاپائیدارحل تلاش کیاجاسکتا ہے۔حکومت کی طرف دوبارہ [...]
