آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
لاہور (این این آئی) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس کے فارمولے کے غلط اطلاق نے ٹیکس دہندگان کے لیے سنگین مشکلات پیدا کر دی ہیں جس کا فوری ازالہ ضروری ہے، ٹیکس کی ذمہ داری کا تعین متعلقہ قانون اور مقررہ طریقہ کار کے [...]
