جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پرشو کاز نوٹس جاری
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ، چیف جسٹس عائشہ نیلم نے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سخت اظہار برہمی کیا اور شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ حافظ اسحاق کو جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا، عدالت نے جوائنٹ سیکرٹری حافظ [...]
