Depository of News

HEC’ ٹینیورٹریک سسٹم کے تحت یونیورسٹی اساتذ ہ کی تنخواہوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کے اعلان سے سرکاری جامعات دبائو کا شکار

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کی جانب سے ٹینیور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت یونیورسٹی اساتذہ کی تنخواہوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کے اعلان کے بعد سرکاری جامعات مالی دبا کا شکار ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایچ ای سی نے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان تو کر دیا، تاہم اس [...]

Read full article →