پاکستان’ بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بحرین نے تجارت و سرمایہ کاری، صنعتی تعاون، زراعت و غذائی تحفظ، ہنرمندی، اعلی تعلیم، انفارمیشنٹیکنالوجی، لاجسٹکس اور بحری امور سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے خلیج تعاون کونسل اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے عزم [...]
