قدرتی آفات زراعت، مویشیوں، دیہی آبادی اور غذائی سپلائی کے نظام کو شدید متاثر کرتی ہیں: رانا تنویر حسین
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ قدرتی آفات زراعت، مویشیوں، دیہی آبادی اور غذائی سپلائی کے نظام کو شدید متاثر کرتی ہیں،ڈیزاسٹر رسپانس کے ساتھ بروقت انخلاء ، فصلوں اور مویشیوں کا تحفظ اور متاثرین کی فوری بحالی ضروری ہے۔ ان خیالات کا [...]
