دفتری غلطی کی تصحیح نادرا کی قانونی ‘ بنیادی ذمہ داری ہے: لاہور ہائیکورٹ
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ اگر نادرا اپنی غلطی تسلیم کرلے تو شہری کے شناختی کارڈ میں جنس کی غلطی درست کرنا ادارے کی قانونی ذمہ داری ہے۔عدالت نے نادرا کی اپیل خارج کرتے ہوئے سول جج اور ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے برقرار رکھتے ہوئے نادرا کو 60 روز [...]
