Depository of News

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

newsdepo.com · world

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے بڑی [...]

Read full article →