Depository of News

ایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

ملتان ( جنرل رپورٹر) حکومت نے ٹیکس نظام کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بڑے پیمانے پر نئی ترامیم سے متعلق مسودہ تیار کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے ٹیکس نظام مزید سخت اور ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انٹیگریشن پر ٹیکس کریڈٹ، ریٹرنز کی خودکار جانچ اور اے [...]

Read full article →