Depository of News

باٹا پور میں غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

newsdepo.com · world

لاہور(این این آئی)باٹا پور میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق ملزم شعیب نے غیرت کے نام پر بیوی عشا کو قتل کیا،ملزم نے آہنی راڈکے وار کر کے بیوی کو قتل کیا۔مقتولہ عشا کی ملزم شعیب سے 3سال قبل شادی ہوئی تھی۔ملزم شعیب اور اسکے والدکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Read full article →