دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہور(خبر نگار) محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر انتظام دربار حضرت داتا گنج بخش لاہور میں سرکاری کیش اور غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیوں کا پردہ چاک ہوگیا، فرانزک آڈٹ میں 29 کیش کشادگیوں کے دوران امریکی ڈالرز، برطانوی پانڈز سمیت غیر ملکی کرنسی کے اندراج میں کٹنگ اور اوور رائٹنگ، کرنسی [...]
