لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
لاہور (این این آئی) باغوں کا شہر لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 6ویں نمبر پر آگیا، شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 201ریکارڈ کی گئی ۔ سی آر پی آفس میں فضائی آلودگی کی شرح 251ریکارڈ کی گئی جبکہ علامہ اقبال ٹائون میں ایئر کوالٹی [...]
