Depository of News

ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی

newsdepo.com · world

جہانیاں(این این آئی)سابق وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی۔ڈاکٹر شیر افگن نیازی 1946ء میں پید اہوئے انہوں نے سیاست کا آغازتحریک استقلال سے کیا وہ پہلی مرتبہ 1985ء کے انتخابات میں ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حاجی سیف اللہ اور [...]

Read full article →