پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکور٤ٹ کے جسٹس حسن نواز مخدوم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافے کیخلاف درخواست پر عدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کرلیا،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ درخواست میں اہم قانونی اور آئینی ایشوز سامنے آئے ہیں، کیس میں حکومت کا موقف آنا ضروری [...]
