امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
نیویارک (سپیشل رپورٹر سے)امریکہ بھر میں متعدد ٹرک ڈرائیوروں نے اپنے ٹرک سڑکوں سے ہٹا کر ایک روزہ احتجاج کیا۔ ڈرائیوروں کے مطابقڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، انشورنس کے مہنگے اخراجات، کم فریٹ ریٹس اور بروکرز کے معاملات میں شفافیت نہ ہونے کی وجہ سے ٹرکنگ کا کاروبار مشکل ہوتا جا رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق [...]
