برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
لاہور (این این آئی) شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 505 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 348 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر [...]
