Depository of News

روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نیروزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت، اوگرا سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی اور کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی تفصیلات [...]

Read full article →