اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
تل ابیب (این این آئی)فوج اور مقامی حکام کے مطابق حماس کے سات اکتوبر کے حملے کی تیسری برسی کے موقع پر اسرائیلی فوج نے پورے مغربیکنارے میں ان فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں جن پر اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کا الزام تھا یا جو جھڑپوں میں ہلاک ہوئے تھے۔فوجی ترجمان نے بتایا کہ [...]
