ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ٹائر مارکیٹ کے تاجروں کی آئینی درخواست منظور کرتے ہوئے کسٹمز حکام کی جانب سے رات گئے دکانوں اور گوداموں پر چھاپے مارنے، تالے توڑنے اور سامان ضبط کرنے کی کارروائی غیرقانونی قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر اور جسٹس سید احسن رضا کاظمی [...]
