شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)دو مختلف مقامات پر سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے گروہوں کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران چار ڈاکو مارے گئے سی سی ڈی کے حکام نے ان ڈاکوؤں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم ایگزیمینیشن کے بعد ان کے ورثاء کے حوالے کر دیا ہے انسپکٹر سی سی ڈی شرقپور فیروزوالہ سرکل ملک محمد اقبال نے [...]
