پاکستانی طالبعلم سعد محمود برانہ کی برطانیہ میں نمایاں کامیابی
لاہور(این این آئی)پاکستانی طالبعلم محمود برانہ نے ایک بار پھر یونیورسٹی آف گریٹر مانچسٹر میں اسٹوڈنٹس یونین کے صدر کی حیثیت سے منتخب ہو کرایک نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ گزشتہ سال بھی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر رہ چکے ہیں اور اس سال یونیورسٹی کے طلبہ نے دوبارہ انہیں صدر منتخب کر لیا ہے۔محمود [...]
